اسم نکرہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ اسم جو ایک ہی قسم کی تمام چیزوں پر بولا جائے جیسے آدمی ۔ آم ۔ کتاب
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جو ایک ہی قسم کی تمام چیزوں پر بولا جائے جیسے آدمی ۔ آم ۔ کتاب
جنس: مذکر